انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حج وعمرے آنحضرتﷺ حج فرض ہونے سے قبل دوبار حج فرماچکے تھے اور حج فرض ہونے کے بعد ایک مرتبہ حج ادا فرمایا،آپﷺ نے چار عمرے ادا فرمائے جو ذیقعدہ کے مہینہ میں ادا ہوئے۔ (سیرت الرسول از شاہ ولی اللہ)