انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدہ میں جاتے وقت پہلے زمین پر ہاتھ ٹیکنےسے نماز پر کوئی اثر تو نہیں پڑھتا؟ عذر کی وجہ سے سجدہ میں جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھیں تو یہ مکروہ نہیں ہے، بلاعذر پہلے ہاتھ رکھنا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۴۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)