انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا محض سوزش ناقضِ وضو ہے؟ محض سوزش یاپیشاب کی حاجت محسوس ہونے سے وضو ساقط نہیں ہوگا، جب تک کسی چیز کا خروج نہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)