انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں قرآن مجید سے متعلق مسائل اور احکام تراویح میں قراءت کی مقدار کیا ہے؟ تراویح میں کم از کم ایک قرآن مجید ختم کرنا سنت ہے، لہٰذا اتنا پڑھا جائے کہ۲۹/رمضان کو قرآنِ کریم پورا ہوجائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۲، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۴۰۴،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)