انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** طہارت کی حالت میں سونے پر حضرت ابو امامہ باہلیؓ سے روایت ہے کہ جو شخص بستر پر طہارت کی حالت میں ذکرکرتا ہوا جائے یہاں تک کہ نیند آجائے رات کے حصہ میں کروٹ لیتے ہوئے جو دعاء کرتا ہے خدا سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کا تو اسے نوازا جاتا ہے۔ (مشکوٰۃ ۱۱۰،ترمذی:۲/۱۹۱)