انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اذانِ خطبہ کا جواب دينا صحيح ہے جمعہ کی اذان ثانی کا جواب زبان سے نہ دے، نہ اذان کے بعد کی دُعاء پڑھے؛ بلکہ دل سے جواب دے اور بغیر ہاتھ اُٹھائے دل ہی سے دُعاء پڑھے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۳۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)