انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تحیۃ المسجد واجب ہے یا مستحب؟ تحیۃ المسجد پڑھنا مستحب ہے، اس کے چھوڑنے والے کو گنہگار نہیں کہا جاسکتا ۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۴۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)