انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا حرم شریف میں مقتدی امام سے آگے بڑھ سکتا ہے؟ کعبہ شریف کی جس سمت امام کھڑا ہو، اس طرف تو جو شخص امام سے آگے ہوجائے اس کی نماز نہیں ہوگی، لیکن دُوسری سمت میں اگر کسی شخص کا فاصلہ بیت اللہ سے امام کی نسبت کم ہو تو اس کی نماز صحیح ہوگی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)