انوار اسلام |
س کتاب ک |
نابالغ سامع کو صفِ اول میں کھڑا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ نابالغ بلاضرورت بھی بالغین کی صف میں بلا کراہت کھڑا ہوسکتاہے، ضرورت سےکھڑا ہونا بطریق اولیٰ جائز ہے، اس لئے نابالغ سامع کو صف اول میں کھڑا کرنا درست ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۱۶، زکریا بکڈپو،دیوبند)