انوار اسلام |
س کتاب ک |
غصب کردہ زمین پر نماز ادا کرنے سے نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟ غصب کی ہوئی زمین پر نماز ہوجاتی ہے، مگر جانتے ہوئے بدون مجبوری اس جگہ نماز پڑھنا کراہت سے خالی نہیں اس لئے کہ مالک سے اجازت حاصل کرلی جائے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۲۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)