انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جس مصلّٰے پر تصویر بنی ہوئی ہواس پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ اگر مصلّے پر جاندار کی تصویر ہو تو اس پر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور ایسی تصویر پر سجدہ کرنے میں سخت کراہت ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)