انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مسبحات کی تلاوت حضرت عرباض بن ساریہ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ سوتے نہ تھے جب تک کہ مسبحات کی تلاوت نہ فرماتے تھے کہ اس میں ایک آیت ہے جو ہزار آیت سے افضل ہے۔ (ابوداؤد:۶۸۹،ترمذی:۱۷۸،اذکار:۷۷) مسبحات ان سورتوں کو کہتے ہیں جس کی ابتداء تسبیح سے ہو مثلا سبح،یایسبح،سبح سے ہو وہ یہ سورتیں ہیں۔ (۱)سورہ حدید۔ (۲)سورہ حشر۔ (۳)سورہ صف۔ (۴)سورہ جمعہ۔ (۵)سورہ تغابن ۔ (۶)سورہ اعلیٰ اورآیت سے مراد سورہ حشر کی آخری آیت ہے۔