انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام نماز میں سو جائے تو مقتدی کیا کریں اور نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ اگر امام صاحب قعدۂ اولیٰ یا ثانیہ یا کسی اور رکن میں سوجائیں تو "سبحان اللہ" کہہ کر جگادیا جائے، ادائے واجب یا ادائے فرض میں تاخیر ہوجائے تو سجدہ سہو کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۱۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)