انوار اسلام |
س کتاب ک |
بغیر عذر کے تراویح بیٹھ کر پڑھنا کیسا ہے؟ تراویح بغیر عذر کے بیٹھ کر نہیں پڑھنا چاہئے، یہ خلافِ استحباب ہے اور ثواب بھی آدھا ملے گا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۲، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۱۴، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۳/۵۲۶، زکریا بکڈپو،دیوبند)