انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قراءت میں تجوید کی فرض مقدار کیا ہے؟ حروف متشابہ: ظ ، ض، ذ ، ش، ز، اورس، ص، ث۔ اور ت ۔ ط۔ میں فرق سیکھنا فرض ہے، تجوید کے دوسری قواعد مثلاً اخفاء، اظہار، تفخیم و ترقیق وغیرہ کا سیکھنا مستحب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۸۶، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۲۳۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)