انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** استقامت اورطلب رحمت کی دعا رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَةً إِنَّکَ أَنْتَ الْوَهَّابُ، رَبَّنَا إِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ ترجمہ:اے ہمارے رب!تونےہمیں جو ہدایت عطافرمائی ہےاس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دےاور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما،بےشک تیری اور صرف تیری ذات وہ ہے جو اپنے بے انتہا بخشش کی خوگر ہے،ہمارے پروردگار!توتمام انسانوں کو ایک ایسے دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں،بےشک اللہ اپنے وعدہ کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔