انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حفاظت کے لئے قبر پرکانٹے رکھنا کیسا ہے؟ قبر کے اوپر کانٹے حفاظت کے لئے رکھ دیئے جائیں تومضائقہ نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۰۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)