انوار اسلام |
س کتاب ک |
بھول کر سلام پھیر لینے کے بعد سجدۂ سہو کب تک کرسکتا ہے؟ اگر نماز میں ایسی غلطی ہوئی کہ اس کی وجہ سے سجدۂ سہو کرنا واجب ہوگیا تھا تو سلام پھیرنے کے بعد جب تک کوئی مفسدِ نماز فعل نہ کرے سجدۂ سہو کرسکتے ہیں، اس کے بععد نماز پوری کرسکتے ہیں اور اگر کوی مفسد ِ نماز فعل کرلیا، مثلاً بات کرلی یا سینہ قبلہ کی طرف سے پھیرلیا تو نماز کا لوٹانا واجب ہوگا۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۴۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)