انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** تمام بن یہودا رحمہ اللہ علیہt صاحب اصابہ نے لکھا ہے کہ احبار یہود میں سے جولوگ اسلام لائے تھے، ان میں تمام بن یہود ابھی تھے اور اس بناپر ان کواپنی کتاب کی قسم اوّل صحابہ میں داخل کیا ہےجس کی کسی دوسرے ماخذ سے تائید نہیں ہوتی اور خود انھوں نے بھی یعنی صاحب اصابہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی ملاقات وروایت کا کوئی ذکر نہیں کیا ہے، اس بناء پرہم نے ان کو صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے بجائے تابعین کی فہرست میں داخل کیا ہے۔