انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ارپاخان کا قتل آخر ۷۳۶ھ کے ماہِ رمضان میں بمقام مراغہ دونوں لشکروں کا مقابلہ ہوا، اس لڑائی میں ارپاخان گرفتار ومقتول ہوا، امیر علی نے فتح یاب ہوکر موسیٰ خان ابن باید وخان ابن طرقائی ابن ہلاکو خان کو تخت پر بٹھایا۔