انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مخصوص اوقات وایام کی دعائیں تعوذ حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جودن میں ۱۰ مرتبہ استعاذہ(اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم) پڑھتا ہے تواللہ پاک ایک فرشتہ متعین فرمادیتے ہیں جو شیطان سے اس کو محفوظ رکھتا ہے۔ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۴۲،ترمذی:۲/۱۱۱،برجال ثقات)