انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اپنے آپ کو جہالت سے بچانے کی دعا اَعُوْذُ بِاللّٰہِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاہِلِیْنَ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جاہلوں میں ہوجاؤں۔ فائدہ:حضرت نوح علیہ السلام کی یہ دعاء ہے۔