انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دینی بھائی کی دعاء امیر المومنین حضرت ابوبکرصدیق ؓ فرماتے ہیں دینی بھائی کی دعاء قبول ہوتی ہے۔ (الادب المفرد:۲۹۸) فائدہ: یعنی ایک ایمان والا جب دوسرے کے حق میں دعاء کرتا ہے تو قبول ہوتی ہے۔