انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسبوق کی اقتداء درست ہے یا نہیں؟ وہ شخص جس کی ایک یا دورکعت فوت ہوجائے اور بعد میں وہ اپنی رکعت پوری کرنے کھڑا ہو تو اس کے پیچھے کسی کو اقتداء کرنا درست نہیں ہے، ان مقتدیوں کی نماز نہ ہوگی، اسی طرح آخر سلسلہ تک ان لوگوں کی نماز نہ ہوگی جو آکر شامل ہوتے رہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۱۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)