انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا مردہ سے کہا جاتا ہے کہ یہ ثواب فلاں کی طرف سے ہے؟ ایسا بھی وارد ہوا ہے کہ اس سے کہا جاتا ہے اور کہنے والا فرشتہ ہوتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)