انوار اسلام |
س کتاب ک |
گھر سے مسجد کتنے فاصلہ پر ہو تو جماعت واجب ہے؟ عام شہروں اور قصبات میں بالعموم محلّہ کی جو مقدار ہوتی ہے، اگر مسجد اس مقدار سے زیادہ فاصلہ پر ہو تو وہاں جماعت کے لئے جانا واجب نہیں، سواری کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۸۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)