انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مذی وودی کی شناخت کیا ہے؟ اور یہ کونسی نجاست ہے؟ مذی سفید رقیق پانی ہے، جوبوقتِ شہوت نکلتی ہے؛ مگرشہوت کے ساتھ نہیں نکلتی اور ودی پیشاب کے بعد نکلتی ہے اور یہ دونوں یعنی مذی اور ودی نجاستِ غلیظہ ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۳۰۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)