انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲)فضل الباری شرح صحیح بخاری صحیح بخاری کے امالی للشیخ شبیر احمد عثمانی کا انگریزی میں ترجمہ ہورہا ہے، پہلی جلد چھپ چکی ہے اور اس کے ضمن میں صحیح بخاری کا نیاانگریزی ترجمہ ساتھ ساتھ ہے، حکیم الاسلام قاری محمدطیب صاحب کا علم حدیث پر بسیط مقدمہ بھی اس میں آگیا ہے۔