انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فرشتوں پر ایمان فرشتوں پر ایمان کا مطلب یہی ہے کہ گذشتہ تفصیل کے مطابق فرشتوں سے متعلق یہ عقیدہ رکھا جائے کہ مخلوقات میں ایک مستقل قسم کی حیثیت سے ان کا وجود مانا جائے اور یہ یقین کیا جائے کہ وہ اللہ کی ایک پاکیزہ اور محترم مخلوق ہے،جن میں شر اور شرارت وعصیان کا مادہ نہیں ہے؛ بلکہ ان کا کام صرف بندگی واطاعت ہے۔