انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت صالح مریؒ (۱)جو اخلاص فی العلم کا مدعی ہو اسے مناسب ہے کہ لوگ اسے جب جاہل کہیں تو اپنا امتحان لے ، اگر اس کا خوش ہو تو سچا ہے اور اگر تنگ دل ہو تو ریا کار ہے ۔ (۲)دنیا دار عالم کے پاس بیٹھنے سے بچو !ورنہ وہ تمہیں اپنی بناوٹ ِکلام سے اور بغیر عمل کے علم اور علماءکی تعریف کرکر کے فریب دے گا ۔ (۳)جب لوگوں کا ظاہر و باطن یکساں نہ ہو تو جس طرح کی بھی مصیبت میں گرفتار ہوجائیں اس سے تعجب نہ کریں ۔ (۴)گناہ دلوں کو زنگ آلودہ کردیتے ہیں جو بغیر روئے زائل نہیں ہوتے