انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذان کے درمیان اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟ اذان دیتے وقت وضو ساقط ہوجائے تو اذان پوری کرلینا ہی دُرست ہے، اعادہ لازم نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۳۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)