انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام مسافر نے چار رکعتیں پڑھیں تو کیا مقیم مقتدی کی نمازصحیح ہو گی؟ امام کی آخری دو رکعتیں نفل ہیں اور مقتدی کی فرض، اقتداء المفترض خلف المتنفل کے لزوم کی وجہ سے مقتدیوں کی نماز نہ ہوگی، البتہ اگر مقتدی آخری دو رکعتیں اپنے طور پر پڑھیں، امام کی اقتداء ملحوظ نہ رکھیں تو ان کی نماز صحیح ہوجائے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۶۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)