انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسواک کی مقدار کیا ہے؟ مسواک کی مقدار میں ایک بالشت ہونا مستحب ہے؛ لیکن ظاہر ہے کہ دراصل اس کی کچھ تحدید نہیں ہے، جس قدر بھی کارآمد ہوسکے کافی ہے؛ البتہ علماء نے ابتداءً ایک بالشت ہونا پسندیدہ کہا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۳۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)