انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطائے فاحش کسے کہتے ہیں، کیا اس سےنماز ٹوٹ جا تی ہے؟ خطائے فاحش ایسی غلطی کو کہتے ہیں جس سے معنی میں ایسی تبدیلی ہوجائے کہ اور کسی قاعدۂ عربیہ سے معنی کی تصحیح نہ ہوسکتی ہے، اور ایسی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے اور اعادہ لازم ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۲۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)