انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
متبرک چیزوں کوناپاکی کی حالت میں کھانا كيسا ہے؟ کھانے پینے کی چیزوں کو پاکی کی حالت میں استعمال کرنے کی کوئی شرط نہیں؛ گو وہ متبرک ہی کیوں نہ ہو، جیسے: زمزم کا پانی، مدینہ کا کھجور وغیرہ؛ اس لیے کہ حج کے موقع سے لائی ہوئی چیزوں کوناپاکی کی حالت میں کھانا درست ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۰۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)