انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسواک کے ساتھ باجماعت نماز کا ثواب کتنا ہے؟ باجماعت نماز کے ثواب کے سلسلہ میں ستر گنا کی راویت ہے، ریاضی کے حساب سے 25x70 کا حاصل ضرب ۱۷۵۰ ہوگا، اور ایک روایت میں جماعت کا ثواب ۲۷ گنا ملتا ہے، جب ۲۷ کو ۷۰ سے ضرب دیا جائے تو حاصل ضرب ۱۸۹۰ بنتا ہے، حق تعالیٰ شانہ کی رحمت بے پایاں ہے اور اس کی عنایت و رحمت کے سامنے ہمارے حسابی پیمانے ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)