انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اپنے شہر میں قصر کرسکتا ہے یا نہیں؟ زید کسی ایسے بڑے شہر میں رہتا ہے جس شہر کی لمبائی تقریباً ۵۰تا ۵۵میل ہے، زید اس شہر کے کونے میں رہتا ہے، زید کو اس شہر کے دوسرے کونے میں جانا ہے جو کہ پیدل جانے کی صورت میں تین دن کی مسافت پر ہےتب بھی قصر نہیں کرسکتا، اپنا شہر خواہ کتنا ہی طویل و عریض ہو اس میں قصر جائز نہیں۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۴۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)