انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۴)ترجمہ مؤطا امام مالک حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ (۱۱۷۶ھ) نے "المصفیٰ" کے نام سے مؤطا امام مالک کا پہلا فارسی ترجمے کیا، ساتھ ساتھ شرح بھی تحریر فرمائی، مدرسہ رحیمیہ دہلی کی علم حدیث میں یہ ممتاز خدمت ہے، "المصفیٰ" حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی عربی شرح "مؤطا المسویٰ" کے ساتھ ہندوستان میں بارہا چھپا ہے۔