انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی کو کسی عہدہ پر فائز کرے تو یہ دعا دے حضرت علی ؓ کو جب آپ ﷺ نے یمن کی جانب قضاء کے لئے بھیجا تو سینہ پر ہاتھ مارتے ہوئے آپ نے یہ دعا دی: اَللّٰھُمَّ اھْدِ قَلْبَہُ وَثَبِّتْ لِسَانَہُ (ابن ماجہ:۱۶۷) ترجمہ:اے اللہ اس کے دل کو ہدایت سے نواز اوراس کی زبان حق پر ثابت رکھ۔