انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اذان، موسیقی اور ترنم کے ساتھ دینا کیسا ہے؟ اذان موسیقی، ترنم کے ساتھ دینا جس سے اصلی حروف میں زیادہ کھینچ تان ہوجائے منع ہے، خلافِ سنت ہے؛ ایسی اذان کا جواب بھی لازم نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۴۱۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)