انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام و مقتدیوں کے درمیان پردہ حائل ہو تو کیا اقتداء درست ہے؟ اگر نماز مسجد کے باہر پڑھی جارہی ہے اور بیچ میں پردہ لٹکے ہوئے ہوں اور امام کے سجدہ و رکوع وغیرہ کی اطلاع ہوتی رہے تو پردہ باہر والوں کی اقتداء درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۳۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)