انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ابا قاخان کی موت ابا قاخان نے ۶۸۰ھ میں وفات پائی ۱۷ سال حکومت کی ابا قا خان شیخ سعدی شیرازی اورمولانا جلال الدین رومی کا بہت معتقد تھا اور ان ہر دو بزرگوں کی خدمت میں خود حاضر ہوکر اُن سے ملاقات کرتا تھا،اباقاخان کے بعد اُس کا بیٹا نکودار اغلن تخت نشین ہوا۔