انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعا کےقبول ہونے کی علامت حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب اللہ پاک کسی بندے کی دعاء کو قبول کرنا چاہتا ہے تو اسے دعاء کی توفیق دیتا ہے۔ (دیلمی،کنز:۲/۴۲) حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اللہ پاک کسی کو دعاء کی اجازت نہیں دیتا تاوقتیکہ قبولیت کا حکم نہیں ہوتا۔ (الدعا:۲/۴۰)