انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایکسیڈنٹ اور موذی جانور کے کاٹنے سے شہادت شمار ہوگی؟ اگرکوئی شخص ایکسیڈنٹ سے مرجائے، یاکسی موذی جانور نے کاٹ لیا، یاکسی صورت سے اچانک موت ہوگئی تواس کوبھی شہادت کا ثواب ملے گا؛ مگراس کوغسل وکفن دیا جائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۳۰۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۴۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)