انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت طلحہ بن مطرفؒ (۱)جب تم سے کوئی شخص معذرت خواہ ہو تو بشاشت اور خندہ پیشانی کے ساتھ اس کو قبول کرلو ، ہاں اگر اس سے قطعِ تعلق ہی میں اللہ کی قربت ہو تو اور بات ہے ۔