انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آنحضرت ﷺکے خدام ۱۔انسؓ بن مالک۔ ۲۔ہنداور ۳۔اسماء(حارثہ کی لڑکیاں) ۴۔ربیعہ بن کعب اسلمی۔ ۵۔عبداللہؓ بن مسعود۔ ۶۔عتبہ بن عامر ۷۔بلالؓ ۸۔سعدؓ ۹۔ذومخمریاذومخبرجو کہ نجاشی کے بھانجے یا بھتیجے تھے ۱۰۔بکیر بن شداخ لیثی۔ ۱۱۔ابوذر غفاریؓ (سیرۃ الرسول ازشاہ ولی اللہؒ)