انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عیدین کے موقع پرمبارک بادی کی دعا حضرت حوشب نے بیان کیا کہ عید کے دن میں نے حضرت حسن ؓ سے ملاقات کیا تو میں نے کہا: تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکَ تو انہوں نے بھی مجھے تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکَ کہا (یعنی خدا ہمیں و تمہیں قبول فرمائے) راشد بن سعد کہتے ہیں کہ ابو امامہ باہلی اورواثلہ بن الاسقع نے عید کے دن ملاقات پر ایک دوسرے سے کہا: تَقَّبَلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکَ (الدعاء:۲/۱۲۳۴) ترجمہ:اللہ ہمیں اورتمہیں قبول فرمائے۔