انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فجر اور عصر میں دعاء سے پہلے اٹھ جانا کیسا ہے؟ دعاء جو نمازوں کے بعد کی جاتی ہے وہ نماز کا حصہ نہیں ہے، اس لئے اگر کوئی شخص دعاء میں شامل نہ ہو تو بُرا نہ سمجھنا چاہئے، کیونکہ جو چیز واجب نہ ہو اس کو واجب کا درجہ دینا بدعت ہے، البتہ نمازوں کے بعد دعائیں بھی مقبول ہوتی ہیں، یہ حدیث سے ثابت ہے، اس لئے ان اوقات میں کوشش کرنی چاہئے کہ دعاؤں کا اہتمام کریں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۹۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)