انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے بعد تسبیحات کے لئے کس سمت کی طرف رخ کرکے بیھٹنا چاہئے؟ نماز فجر کے بعد حضور اکرم ﷺ سے تین جانب بیٹھنے کا ثبوت ملتا ہے : قبلہ،شمال اور جنوب کی طرف اس لیے ان میں سے جس طرف چاہے رخ کرلے البتہ قبلہ کے طرف رخ کرنے میں دیکھنےوالے کو نماز میں ہونے کا اشتباہ ہوسکتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۵۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)