انوار اسلام |
س کتاب ک |
عیدین کی نماز واجب ہونے کی باجود اس کی قضاء کیوں نہیں ہے؟ عیدین کی نماز واجب ہے اور اگر کسی شخص سے جماعتِ عیدین فوت ہوجائے تو پھر اس کی قضاء نہیں ، کیونکہ اس میں جماعت شرط ہے اور وقت و دن بھی متعین ہے،وتر بھی واجب ہے لیکن اس میں جماعت شرط نہیں ہے اور اس میں تحدید وقت بھی نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)